12 مارچ 2015 - 11:21
شامی وزیر اطلاعات: دہشت گردوں پر شامی فوج کی فتح یقینی ہے

شام کے وزیر اطلاعات و نشریات عمران الزعبی نے کہا کہ شام نے استقامت اور پائداری کے ساتھ عربی اور مغربی دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر اطلاعات و نشریات عمران الزعبی نے کہا کہ شام نے استقامت اور پائداری کے ساتھ عربی اور مغربی دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ جو لوگ شام کو توڑنے کی کوشش کررہے تھے ان کے سر شامی قوم اور شامی فوج کی استقامت کی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے ساتھ ٹکرا گئے ہیں۔ مران الزعبی نے کہا کہ شامی قوم اور شامی فوج کی دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر فتح یقینی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169